حسنین مصباحی

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی نماز پڑھائی ہے ؟

مسئلہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کیا حضور علیہ السلام نے تراویح کی نماز پڑھائی؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور علیہ السلام نے تین دن تک نماز تراویح پڑھائی عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ …

Read More »

قربانی کا گوشت بیچنا کیسا ہے ؟

سوال  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ قربانی کا گوشت بیچنا کیسا ہے جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور اور عند الناس ممنون و مشکور ہوں جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  قربانی کا گوشت اپنی ذات کے لئے پیسے کے …

Read More »

بدمذہبوں کے لیے دعائے مغفرت؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ بدمذہبوں کے لیے مغفرت کی دعا کرنا جائز ز ہے یا ناجایز ؟؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں سائل: محمد احمد جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بدمذہب اپنے عقائد باطلہ کی وجہ سے کافر ہیں لہذا ان کے لئے وہی حکم ہوگا جو …

Read More »

داڑھی کاٹنے والے کی اذان کا حکم

سوال  السلام علیکم  بعد سلام عرض یہ ہے کہ جو انسان داڑھی کاٹتا ہو کیا وہ اذان پڑھ سکتا ہے ؟ جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  صورت مسؤلہ میں فاسق کو اذان پڑھنا درست نہیں ہے اگر پڑھی تو اس کی اذان کا اعادہ کیا جائے۔ مذہب حنفی میں …

Read More »

کیا نماز جنازہ کی تکرار جائز ہے؟

مسئلہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ اگر کچھ لوگ نماز جنازہ میں شریک نہ ہو سکیں تو کیا وہ دوبارہ نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں؟ نیز اگر جنازہ موجود نہ ہو تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دلائل کے ساتھ …

Read More »

مال زکاۃ اور حیلہ شرعی

مسئلہ السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام  مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں زکوۃ کی رقم دارالعلوم میں صرف کرنے کےلئے ۔کیا حیلئہ شرعی ضرور ی ہے؟  اس حیلۂ شرعی کی حکمت کیا ہے؟  زید کا کہناہے کہ کسی فقیر ومسکین کے ہاتھ …

Read More »

کافر کو کافر کہنے کا حکم

سوال کافر کو کافر کہنا چاہئے اس پر قرآن وسنت سے چند دلیلوں کی ضرورت ہے عطا ہو  سائل محمد نعیم امجدی علیمی جوابـ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ایک یہ وبا بھی پھیلی ہوئی ہے کہتے ہیں کہ ہم تو کافر کو بھی کافر نہ کہیں گے کہ …

Read More »

اوجھڑی کھانا کیسا ہے ؟

مسئلہ اوجھڑی کھانا کیساہے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں جوابـ اوجھڑی کھانا مکروہ تحریمی ہے اور مکروہ تحریمی کا گناہ حرام کے مثل ہے در مختار میں ہے کل مکروہ ای کراھۃ تحریم حرام ای کالحرام فی العقوبۃ بالنار یعنی ہر مکروہ تحریمی استحقاق جہنم کا سبب ہونے میں حرام کے …

Read More »

وقف مکان کا حکم؟

مسئلہ السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ  امید ہے کہ مزاج عالی خیریت و عافیت سے ہوں گےکیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسائل ذیل کے بارے میں کہ زید نے اپنا ایک مکان مسجد پر وقف کر دیا اور اس کی لکھا پڑھی بھی ہو گئی …

Read More »

امام حسین رضی اللہ عنہ کے نام سے چبوترہ بنوانا کیسا ؟

سوال امام حسین رضی اللہ عنہ کے نام سے چبوترہ بنوانا کیسا ہے؟ جوابـ سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ مروجہ تعزیہ داری حرام ہے اب اگر چبوترہ تعزیہ رکھنے کے لئے بنوایا جائے تو یہ بالکل درست نہیں کہ یہ ایک حرام کام کے لئے ہے جو کہ …

Read More »