مسائل وضو

با وضو شخص کو شک ہو کہ وضو ٹوٹا یا نہیں تو کیا حکم ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   علماء کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ کسی شخص نے عصر کی نماز ادا کی اس کے بعد مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے گیا تو اس کو یہ نہیں پتا کہ میرا وضو ٹوٹا ہے یا نہیں اس صورت میں پھر …

Read More »

ماء مستعمل کے قطرے بالٹی میں پڑ جائیں تو اس سے وضو و غسل ہوگا یا نہیں؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   بعد سلام علماء کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ کوئی شخص بالٹی میں پانی بھر کر غسل کرے اور غسل کرتے میں بدن سے پانی کی چھینٹیں بالٹی میں واپس پڑ جائیں تو اس پانی سے غسل ہوگا یا نہیں؟   جواب عنایت …

Read More »

وضو میں پہلے ہاتھ دھونے کے بجائے پاؤں دھو لئے تو وضو ہوگا یا نہیں؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ  علمائے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ اگر کوئی شخص وضو میں پہلے ہاتھ دھونے کے بجاۓ پیر سے شروع کرے تو وضو ہو جائے گا یا نہیں؟  جواب ارسال فرمائیں مہربانی ہوگی  المستفتی جعفر حسین نظامی بڑگوں سہجنواں  گورکھپور یوپی    …

Read More »

کیا ریح خارج ہونے پر وضو کے ساتھ ساتھ استنجا بھی ضروری ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہوا خارج ہونے پر استنجا کرنا لازمی ہے یا نہیں؟   مدلل جواب عنایت فرمائیں   سائل محمد امجد عطاری ریاسی جموں کشمیر    جواب وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ   الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية …

Read More »

دانتوں سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ دانتوں سے خون نکل آنے پر وضو ٹوٹ جائے گا نہیں ؟ اور کتنا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟   سائل علی حضرت :بریلی   جواب بسم اللہ الرحمن الرحیم   الجواب بعون الملک الوھاب  اگر خون اتنا نکلے …

Read More »

کیاقرآن پاک چھونے کے لئے نماز جیسا وضو ہونا چاہئے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ  عرض خدمت ہے کہ قرآن پاک چھونے کے لئے نماز جیسا وضو ہونا چاہئے یا فقط ہاتھ منھ دھو لینا کافی ہے  سائل : محمد مقیم نوری جواب وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ  اللہ تعالى قرآن مجید میں ارشادفرماتاہے لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ ترجمه …

Read More »

چھوٹے بچوں کو بے وضو قرآن دینا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چھوٹے چھوٹے بچوں کو بے وضو قرآن مجید دے سکتے ہیں کہ نہیں؟ سائل۔ محمد ناصر رضا لکھیم پور کھیری جواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  صورت مستفسرہ میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو …

Read More »