میراث کا بیان

کیا عصبات اور ذوالفروض اصحاب فرائض میں داخل ہیں؟

سوال اصحاب فرائض کتنے ہیں اور کون کون سے لوگ ہوتے ہیں؟ عصبہ نسبیہ، عصبہ سببیہ اور ذو الفروض اصحاب فرائض سے ہیں یا ان سے خارج ہیں؟ بر تقدیر ثانی یہ سب میراث کا مال کیوں پاتے ہیں؟ جواب  الجواب بعون الملک الوھاب اصحاب فرائض کل بارہ افراد ہیں …

Read More »

کسی کا وارث مصر میں ہو تو وہ حصہ پائے گا یا نہیں؟

سوال ایک شخص ہندوستان کا باشندہ ہے اور ہندوستان میں انتقال کر گیا اور اس کے بعض ورثہ مصر میں رہتے ہیں تو وہ حصہ وراثت پائیں گے یا نہیں؟ جواب  الجواب بعون ملک الوھاب صورت مسئولہ میں شخص مذکور کے بعض وہ ورثہ جو مصر میں رہتے ہیں حصۂ …

Read More »

تقسیم میراث کا طریقہ جب دوسرے کا بیٹوں کے برابر دینے کا وصیت ہو؟

سوال ایک عورت کا انتقال ہوا اس نے ایک بیٹا اور باپ چھوڑا اور وصیت کی کہ فلاں شخص کو میرے بیٹے کے حصے کے برابر حصہ دیا جائے اور اس کے وارثوں نے اس وصیت کو جائز رکھا تو اسکا مال کیسے تقسیم ہوگا؟ جواب  الجواب بعون الملک الوھاب …

Read More »

بیٹا اگر دیوبندی ہو جائے تو باپ کا وراث ہوگا یا نہیں ؟

سوال زید کا ایک بیٹا دیوبندی ہو گیا اور زید کا انتقال ہو گیا تو وہ دیوبندی بیٹا وارث ہوگا یا نہیں اگر نہیں تو کیوں؟ جواب  الجواب بعون الملک الوھا وہابی دیوبندی اللہ عزوجل اور رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخیاں کرنے کے سبب کافر و مرتد ہیں،لہذا …

Read More »

میت کے ترکہ سے کتنے حقوق متعلق ہوتے ہیں؟

سوال میت کے ترکہ سے کتنے حقوق متعلق ہوتے ہیں رہنمائی فرمائیں جواب  الجواب بعون الملک الوھاب میت کے ترکہ سے چار حقوق متعلق ہوتے ہیں اولا تجہیز و تکفین کی جائے ثانیا قرضوں کی ادائگی کی جائے ثالثا میت کے مال سے ثلث مال میں وصیت جاری کی جائے …

Read More »

علم الفرائض کیا ہے نیز اس کی اہمیت کیا ہے؟

سوال علم فرائض سے کیا مراد ہے؟اسکی اہمیت و ضرورت کیا ہے؟  کیا قران و حدیث میں اسکی ضرورت بتائی گئی ہے؟ جواب  الجواب بعون الملک الوہاب  علم فرائض سے مراد وہ علم ہے جس سے میت کے تمام وارثین کو ان کا پورا پورا حق مل جائے۔ خلاصۃ الفرائض …

Read More »

ایک بیوی دو لڑکے اور سات لڑکیوں میں 60 کنال زمین کیسے تقسیم ہوگی؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے تعلق سے کہ زید نے دو شادیاں کیں پہلی بیوی انتقال کرگئی اس سے صرف ایک لڑکا ہے اور دوسری بیوی باحیات ہے اور اس سے ایک لڑکا اور سات لڑکیاں …

Read More »