مسائل زکوۃ

زمین سے نکلے ہوئے خزانے (دفینہ) کا مالک کون ہے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کے گھر کی کھدائی ہو رہی تھی کھدائی کے درمیان سونا چاندی ہیرے جواہر نکلے  دریافت طلب امریہ ہے کہ ان چیزوں کا مالک زید ہے یا حکومت …

Read More »

حقیقی بہن کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں کہ نہیں؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ سگی بیوہ بہن کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟  جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی  ساٸل محمد انور خان علیمی پتہ شراوستی یوپی  جواب الجواب بعون الملك الوھاب اللهم …

Read More »

کرائے پر دئے گئے مکانات پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟

سوال کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ اگر کسی شخص کے پاس دو مکان ہیں ایک میں وہ رہتا ہے اور دوسرے مکان کو کراۓ پر دیا ہے۔تو کیا جو مکان کرائے پر دیا ہے اس پر زکوۃ واجب ہے؟  مستفتی (مولانا) محمد حامد رضا، کوشامبی الہ …

Read More »

پہننے والے زیورات پر زکوٰۃ ہے یا نہیں، اگر ہے تو کب اور کتنی دیں؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتیں جو سونا چاندی پہنتی ہیں اس کی زکوۃ دینی پڑے گی یا نہیں اگر دینی پڑے گی تو کتنی دیں اور کب دیں تفصیل کے ساتھ اور حوالہ کے …

Read More »

کرائے پر چلانے کے لئے گاڑی خریدی تو زکوٰۃ گاڑی پر ہوگی یا آمدنی پر؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے پانچ لاکھ کی گاڑی بزنس کے لیے خریدی تو اس گاڑی پر زکوٰة ہوگی یا گاڑی کے ذریعہ جو کماٸی ہوگی اس پر زکوٰة ہوگی؟   مدلل جواب عنایت …

Read More »

کیا زمینی پیداوار میں بھی زکوٰۃ واجب ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   علمائے کرام کی بارگاہ میں میرا ایک سوال ہے کہ کیا اناج گیہوں چاول دھان وغیرہ پر بھی زکوۃ ہے اگر ہے تو کتنی؟  سائل سمیر رضا اعظم گڑھ  جواب الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ …

Read More »

مال زکاۃ اور حیلہ شرعی

مسئلہ السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام  مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں زکوۃ کی رقم دارالعلوم میں صرف کرنے کےلئے ۔کیا حیلئہ شرعی ضرور ی ہے؟  اس حیلۂ شرعی کی حکمت کیا ہے؟  زید کا کہناہے کہ کسی فقیر ومسکین کے ہاتھ …

Read More »