Tag Archives: آپ کے مسائل اور ان کا حل

زنا کسے کہتے ہیں؟

سوال   السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  علماء کرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ زنا کی اصطلاحی تعریف کیا ہے؟ رہنمائی فرمائیں  سائل :عمران احمد اسماعیلی بستی جواب  وعليكم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ  الجواب بعون الملک الوھاب : مرد کا اپنی بیوی کے علاوہ …

Read More »

عدت طلاق میں زناسےحمل ٹھہرجائے توکسی سے نکاح ہو سکتا ہے ؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  عرض یہ ہے کہ ایک عورت کو ٣ طلاق دی گئی پھر ایک حیض کے بعد دوسرے شخص کے ساتھ زنا سے حمل ہو گیا تو کیا اب اس دوسرے شخص یا کسی اور سے نکاح ہو سکتا ہے؟ جواب  وعليكم السلام …

Read More »

کیا عصبات اور ذوالفروض اصحاب فرائض میں داخل ہیں؟

سوال اصحاب فرائض کتنے ہیں اور کون کون سے لوگ ہوتے ہیں؟ عصبہ نسبیہ، عصبہ سببیہ اور ذو الفروض اصحاب فرائض سے ہیں یا ان سے خارج ہیں؟ بر تقدیر ثانی یہ سب میراث کا مال کیوں پاتے ہیں؟ جواب  الجواب بعون الملک الوھاب اصحاب فرائض کل بارہ افراد ہیں …

Read More »

کسی کا وارث مصر میں ہو تو وہ حصہ پائے گا یا نہیں؟

سوال ایک شخص ہندوستان کا باشندہ ہے اور ہندوستان میں انتقال کر گیا اور اس کے بعض ورثہ مصر میں رہتے ہیں تو وہ حصہ وراثت پائیں گے یا نہیں؟ جواب  الجواب بعون ملک الوھاب صورت مسئولہ میں شخص مذکور کے بعض وہ ورثہ جو مصر میں رہتے ہیں حصۂ …

Read More »

تقسیم میراث کا طریقہ جب دوسرے کا بیٹوں کے برابر دینے کا وصیت ہو؟

سوال ایک عورت کا انتقال ہوا اس نے ایک بیٹا اور باپ چھوڑا اور وصیت کی کہ فلاں شخص کو میرے بیٹے کے حصے کے برابر حصہ دیا جائے اور اس کے وارثوں نے اس وصیت کو جائز رکھا تو اسکا مال کیسے تقسیم ہوگا؟ جواب  الجواب بعون الملک الوھاب …

Read More »

ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرض نماز کی ایک ہی رکعت میں فصل کے ساتھ دو سورتیں (مثلا پہلے سورہ فیل اس کے بعد سورہ کافرون) پڑھنا کیسا ہے ؟  سائل :محمد عبد الکبیر …

Read More »

میت کے ترکہ سے کتنے حقوق متعلق ہوتے ہیں؟

سوال میت کے ترکہ سے کتنے حقوق متعلق ہوتے ہیں رہنمائی فرمائیں جواب  الجواب بعون الملک الوھاب میت کے ترکہ سے چار حقوق متعلق ہوتے ہیں اولا تجہیز و تکفین کی جائے ثانیا قرضوں کی ادائگی کی جائے ثالثا میت کے مال سے ثلث مال میں وصیت جاری کی جائے …

Read More »

علم الفرائض کیا ہے نیز اس کی اہمیت کیا ہے؟

سوال علم فرائض سے کیا مراد ہے؟اسکی اہمیت و ضرورت کیا ہے؟  کیا قران و حدیث میں اسکی ضرورت بتائی گئی ہے؟ جواب  الجواب بعون الملک الوہاب  علم فرائض سے مراد وہ علم ہے جس سے میت کے تمام وارثین کو ان کا پورا پورا حق مل جائے۔ خلاصۃ الفرائض …

Read More »

کیا ابو جہل حضور علیہ السلام کا چچا تھا ؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   بعد سلام کے عرض ہے کہ کیا ابو جہل میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا حقیقی چاچا تھا رہنمائی فرمائیں ۔  سائل :محمد مستقیم خان لکھیم پور کھیری یوپی جواب  وعليكم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ  الجواب بعون الملک الوھاب  ابو جہل حقیقی …

Read More »

روزہ رکھے جسے کھانے کو نہ ہو ایسا کہنا کیسا؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص رمضان المبارک کے روزے کے بارے میں کہے کہ روزے وہ رکھتا ہے جس کے گھر کھانے کو نہیں ہوتا ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم شرع ہے ۔  سائل …

Read More »