کسی کا وارث مصر میں ہو تو وہ حصہ پائے گا یا نہیں؟

سوال

ایک شخص ہندوستان کا باشندہ ہے اور ہندوستان میں انتقال کر گیا اور اس کے بعض ورثہ مصر میں رہتے ہیں تو وہ حصہ وراثت پائیں گے یا نہیں؟

جواب 

الجواب بعون ملک الوھاب
صورت مسئولہ میں شخص مذکور کے بعض وہ ورثہ جو مصر میں رہتے ہیں حصۂ وراثت پائیں گے۔
جیسا کہ بہار شریعت میں ہے
“پاکستان کے مسلمان اور وہ مسلمان جو ہندوستان, امریکہ, یورپ یا کہیں اور رہتے ہوں ایک دوسرے کے وارث ہوں گے”

(ج3 ص1114)

 

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتبہ:محمد صدیق حسن نوری امجدی غفر لہ

مہراج گنج، ضلع بہرائچ شریف یوپی انڈیا

 

کسی کا وارث مصر میں ہو تو وہ حصہ پائے گا یا نہیں؟

Kisi Ka Waris Misr Mey ho To Hissa Payega ?

About حسنین مصباحی

Check Also

میت کے ترکہ سے کتنے حقوق متعلق ہوتے ہیں؟

سوال میت کے ترکہ سے کتنے حقوق متعلق ہوتے ہیں رہنمائی فرمائیں جواب  الجواب بعون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *