مسائل طلاق

میں نے اسے چھوڑ دیا جواب دے دیا اس سے کون سی طلاق واقع ہوگی ؟

سوال   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید فون پر کسی رشتے دار سے بات کررہا تھارشتے دار نے کہا کہ اپنی بیوی سے بات کرو تو زید نے کہا کہ میں نے تو اسے چھوڑدیا ہے اسے جواب دے دیا …

Read More »

آسیبی اثر کی وجہ سے دی گئی طلاق کا کیا حکم ہے؟

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید جس کے اوپر گزشتہ کئی سالوں سے آسیبی اثر ہے ابھی چند دن قبل اس نے آسیبی اثر کی حالت میں اپنی بیوی سے کہا تو مجھ سے طلاق لیگی؟ طلاق طلاق طلاق لیکن آسیبی اثر زائل …

Read More »

علاتی بہن سے نکاح ہو سکتا ہے کہ نہیں؟

سوال السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اکرم نے پہلی شادی ھندہ سے کی اس سے ایک بیٹا زید پیدا ہوا جب ھندہ کا انتقال ہوگیا تو اکرم نے دوسری شادی نازیہ سے کی نازیہ کی ایک …

Read More »

شوہر بیوی کے پاس بھی نہ جاتا ہو اور طلاق بھی نہ دیتا ہو تو کیا حکم ہے؟

h سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے ہندہ سے شادی کی اور تقریبا دو ماہ دونوں ساتھ رہے پھر زید چلا گیا اور تین سال سے ہندہ سے نہ بات کی نہ اسکے پاس آیا نہ …

Read More »

نشے کی حالت میں دی گئی طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں؟

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے نشے کی حالت میں یعنی شراب پی کر اپنی بیوی کو تین بار طلاق دی تو طلاق واقع ہوئی یا نہیں  سائل :محمد حامد رضا مبارک پور ، اعظم گڑھ یوپی   جواب الجواب بعون …

Read More »

شوہر پاکستان میں اور بیوی ہندوستان میں ہو تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید پاکستان میں اور ہندہ ہندوستان میں رہتے ہیں اب سے ٹھیک بارہ سال پہلے ان دونوں کی شادی ہوئی تھی چار سال تک آمدورفت رہی۔ ان میں بھی آپسی رشتوں میں تعلقات ٹھیک …

Read More »

شوہر طلاق نہ دے تو بیوی کیسے چھٹکارا حاصل کرے؟

سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا ہندہ سے نکاح ہوا اور اس سے ایک بچی پیدا ہوئی پھر چند سال کے بعد زید نے ایک اور نکاح کر لیا اور اپنی پہلی زوجہ ہندہ سے کہتا ہے میں تمہیں …

Read More »

وعدۂ طلاق سے طلاق نہیں واقع ہوتی

سوال السـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ اگر کسی شخص نے اپنی زوجہ سے کہا کہ میں تجھے طلاق دے دونگا تو کیا طلاق واقع ہو گئی   مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں   سائل محمد سرفراز احمد قادری سیتا مڑھی بہار  جواب …

Read More »

” مجھے تم سے کوئی علاقہ نہیں ” اس جملے سے طلاق ہوگی کہ نہیں؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  سوال یہ ہے کہ زید کی بیوی ہندہ اسکی بہت زیادہ نافرمانی کرتی ہے اور زید کو بغیر بتائے کہیں بھی آتی جاتی ہے زید کو یہ بات نا گوار گزرتی تھی اس لئے اس نے غصہ میں یہ کہ دیا کہ اگر …

Read More »

تین طلاق کے بعد رجوع کی کوئی صورت ہے کہ نہیں؟

سوال میری شادی کے 4 ماہ کے بعد کسی چھوٹی سی بات پر میرا اور میرے شوہر کا فون پہ جھگڑا ہو گیا اور انہوں نے مجھے طلاق،طلاق،طلاق لکھ دیا،جس دن انہوں نے مجھے طلاق دی اس سے 2 دن پہلے ہمارا جماع ہو چکا تھا۔مولوی صاحب سے پوچھا تو …

Read More »