Tag Archives: آپ کے مسائل اور ان کا حل

کیا مچھلی کی قربانی ہوسکتی ہے ؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کیا مچھلی کی قربانی ہو سکتی ہے اگر ہو سکتی ہے تو ٹھیک ہے اگر نہیں ہو سکتی تو پھر کن کن جانوروں کی قربانی ہو سکتی ہے؟ …

Read More »

طلاق سے قبل زوجین میں تعلقات نہ ہوں تو بعد طلاق عدت ہوگی یا نہیں ؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ ہندہ کا نکاح زید سے ہوا اور آپسی اختلاف کی بنا پر دس دن بعد ہندہ اپنے والدین کے گھر لوٹ گئی اور تین سال تک ازدواجی تعلقات بھی نہیں رکھے …

Read More »

قربانی کی کھال مسجد میں دینا کیسا ؟

سوال السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متين مسئلہ ذیل میں کہ قربانی کی کھال از روئے شرع مسجد میں دینا کیسا ہے جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں سائل  علاالدین شمشیری جواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ برکاتہ  چرم قربانی …

Read More »

قبر پہ درخت لگانا کیسا ہے ؟

سوال السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  میرا سوال ہے کہ قبر کے اوپر درخت کو لگانا کیسا ہے حوالہ کے ساتھ جواب چاہیے سائل محمد شمشاد علی جواب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ  قبر کے اوپر درخت لگانا مناسب نہیں ہے. سایہ کے لئے قبرستان کے باہر لگائے …

Read More »

عقیقہ میں کتنے بکرے یا بکریاں ہوں ؟

سوال ا لسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ  بعدہ ایک سوال عرض ہے کہ عقیقہ کروانے میں کتنے بکرے یا بکری ہونا چاہیے اور اس میں عمر بھی متعین ہے یا نہیں مہربانی کرکے جواب عنایت فرمائیں جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  لڑکے کے عقیقہ میں دو بکرے …

Read More »

ماں کی خالہ کی بیٹی سے نکاح کا حکم؟

 سوال السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خدمت عالیہ میں عرض یہ ہے کہ کیا ماں کی خالہ کی بیٹی سے شادی کرسکتے ہیں علمائے دین جواب عنایت فرمائیں جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہصورت مسؤلہ میں ماں کی خالہ کی بیٹی ماں کی خالہ زاد بہن ہوئی اور یہ محرمات …

Read More »

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی نماز پڑھائی ہے ؟

مسئلہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کیا حضور علیہ السلام نے تراویح کی نماز پڑھائی؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور علیہ السلام نے تین دن تک نماز تراویح پڑھائی عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ …

Read More »

قربانی کا گوشت بیچنا کیسا ہے ؟

سوال  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ قربانی کا گوشت بیچنا کیسا ہے جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور اور عند الناس ممنون و مشکور ہوں جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  قربانی کا گوشت اپنی ذات کے لئے پیسے کے …

Read More »

بدمذہبوں کے لیے دعائے مغفرت؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ بدمذہبوں کے لیے مغفرت کی دعا کرنا جائز ز ہے یا ناجایز ؟؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں سائل: محمد احمد جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بدمذہب اپنے عقائد باطلہ کی وجہ سے کافر ہیں لہذا ان کے لئے وہی حکم ہوگا جو …

Read More »

داڑھی کاٹنے والے کی اذان کا حکم

سوال  السلام علیکم  بعد سلام عرض یہ ہے کہ جو انسان داڑھی کاٹتا ہو کیا وہ اذان پڑھ سکتا ہے ؟ جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  صورت مسؤلہ میں فاسق کو اذان پڑھنا درست نہیں ہے اگر پڑھی تو اس کی اذان کا اعادہ کیا جائے۔ مذہب حنفی میں …

Read More »