Tag Archives: آپ کے مسائل اور ان کا حل

ماء مستعمل کی تعریف نیز حائضہ یا بچے کے ہاتھ پڑنے سے پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مائے مستعمل کسے کہتے ہیں نیز اگر حائضہ عورت یا نابالغ بچے کا ہاتھ یا جسم کا کوئی حصہ غسل یا وضو والے پانی میں چلا جائے تو وہ …

Read More »

مرد سسرال میں مسافر ہوگا یا نہیں ؟

سوال   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے ایسی جگہ سے شادی کی جس کی مسافت 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے تو اب وہ سسرال میں 15 دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں قصر کرے گا یا نہیں؟   سائل …

Read More »

مسلمان کے لئے مندر کی تعمیر کرنا کیسا ہے؟

سوال  کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی غیر مسلم کسی مسلم مستری سے چھوٹے چھوٹے مندر بنانے کے لئے کہے تو مسلم کو از روئے شرع وہ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟  سائل :محمدعتیق  بریلی یوپی   جواب الجواب بعون الملك الوھاب …

Read More »

حلال چیزوں کو اپنے اوپر حرام کرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  بعد سلام کے عرض ہے کہ جو چیزیں اللہ تبارک وتعالیٰ نے حلال کی ہیں اگر کوئی شخص ان چیزوں کو اپنے اوپر حرام کہے مثلاً زید کہے کہ میرے لئے گائے بکری اونٹ کا گوشت حرام ہے تو کیا حکم ہے جواب …

Read More »

کیا ہر دیوبندی، وہابی کافر ہے؟

سوال   السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہر دیوبندی اور نجدی کافر ہے یا ان میں کچھ ہیں اور کچھ نہیں وضاحت فرمائیں مہربانی ہوگی  سائل۔ یوسف برکاتی۔پتہ۔ لکھنؤ   جواب الجواب بعون الملك الوھاب اللهم ھدایۃ …

Read More »

مختصر سوانح مصنفین صحاح ستہ

سوال   السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  علمائے کرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ صحاح ستہ کے مصنفین کی سوانح کیا ہے؟  تفصیل کے ساتھ بیان فرمائیں بہت مہربانی ہوگی  سائل : محمد انور خان رضوی علیمی پتہ شراوستی یوپی جواب وعلیکم السلام و …

Read More »

مردے کو ٹوپی یا عمامہ پہنانا کیسا ہے؟

سوال   السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مردے کو ٹوپی لگانا کیسا ہے؟  مدلل و مفصل جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی  سائل۔ محمد حسیب رضا بہرائچ یوپی   جواب وعليكم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ  مرد …

Read More »

ننگے سر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بنا ٹوپی کے نماز پڑھ لی تو نماز ہوگی یا نہیں؟  سائل :غلام حسین بریلی شریف    جواب الجواب بعون الملك الوھاب اللهم ھدایۃ الحق والصواب  وعليكم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ  …

Read More »

میلاد النبی ﷺ کے چندے کو کسی دوسرے کام میں خرچ کرنا کیسا ہے؟

سوال   السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : ١٢ ربیع الاول شریف ( عید میلاد النبی ﷺ )کے موقع پر جو چندہ وصول کیا جاتا ہے کیا اسے مدرسے کی تعمیر میں لگانا جائز ہے؟  جواب عنایت فرماکر …

Read More »

کنڈوم لگاکے حلالہ کرنے سے حلالہ درست ہوگا یا نہیں؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کنڈوم لگاکے حلالہ کرنے سے حلالہ درست ہوگا یا نہیں؟ المستفتی  محمد نعیم  بہرائچ شریف جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  حلالہ کے لئے صرف دخول شرط ہے انزال ضروری نہیں ہے جیساکہ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں  بہت زیادہ عمر والے سے نکاح …

Read More »