لڑکا، لڑکی خود ایجاب وقبول کر لیں تو نکاح منعقد ہوگا یا نہیں؟

سوال

 
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 
 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بغیر عالم دین کے بالغ لڑکا اور لڑکی خود سے دو چار دس آدمیوں کی موجودگی میں انہیں گواہ بناکر ایجاب وقبول کر لیں تو نکاح منعقد ہوگا یا نہیں؟
بحوالہ کتب معتبرہ جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی 

 المستفتی: رضاء القادری پورنیہ بہار

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 

الجواب بعون الملک الوھاب
نکاح ایجاب وقبول کا نام ہے. اور اس کے لئے گواہوں کا ہونا شرط ہے عالم کا ہونا ضروری نہیں لہٰذا نکاح منعقد ہو جائے گا۔
 قدوری شریف میں ہے 

انکاح ینعقد بالایجاب والقبول، ولا ینعقد نکاح المسلمین الا بحضور شاھدین حرین بالغین عاقلین مسلمین او رجل و امرتین
 
(ص ۱۷۱. ط. امام احمد رضا اکیڈمی) 
 

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

محمد اشفاق عطاری غفر لہ

متعلم :جامعۃ المدینہ نیپال گنج نیپال

لڑکا، لڑکی خود ایجاب وقبول کر لیں تو نکاح منعقد ہوگا یا نہیں؟

Agar Ladka Ladki Khud Ijab Qabul Karlen?

 

About حسنین مصباحی

Check Also

سنی کا نکاح وہابی سے کرنا اور پڑھانا کیسا ہے ؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *