متفرق مسائل

محرم میں سبز یا سرخ یا سیاہ کپڑا پہنناکیسا؟

سوال السلام علیکم و رحمت اللہ علیہ و برکاتہ  بعد سلام عرض یہ ہے کہ محرم الحرام کے دس دنوں میں سبز یا سرخ یا سیاہ رنگ کا کپڑا پہن سکتے ہیں یا نہیں ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عطا فرمائیں نوازش ہوگی  المستفتی–محمد رفیع رضوی بہرائچی …

Read More »

خلاف ترتیب قرآن پڑھنا کیسا ؟

سوال السلام علیکم ورحمتہ الله و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ امام نماز پڑھا رھا تھا پہلی رکعت میں قل هُو اللهُ أَحَدٌ پڑھا دوسری رکعت میں قل أعوذ رب الفلق پڑھی یا ترتیب الٹی کر دی تو کیا حکم ہے …

Read More »

اللہ ہر جگہ ہے ایسا کہنا کیسا ہے ؟

سوال السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ اللہ تعالی ہر جگہ ہے یہ کہنا کیسا ہے کیا ایسا کہنے والا کافر ہے حضرت رہنمائی فرمائیں مدلل جواب عنایت کریں  سائل محمد اکرم افضل پور مرادآباد جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  صورت …

Read More »

چالیسواں کا کھانا امیر لوگ کھا سکتے ہیں یا صرف فقیر؟

سوال السلام علیکم عرض یہ ہے کہ چالیسواں کا کھانا امیر لوگ کھا سکتے ہیں یا صرف فقیر؟ سائل :محمد رفیع  جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  تیجہ یا چالیسواں پر مردے کے نام سے کھانے پر فاتحہ خوانی ہوتی ہے اور ایصال ثواب کیا جاتا ہے یہ بلا شبہ …

Read More »

کنڈوم لگاکے حلالہ کرنے سے حلالہ درست ہوگا یا نہیں؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کنڈوم لگاکے حلالہ کرنے سے حلالہ درست ہوگا یا نہیں؟ المستفتی  محمد نعیم  بہرائچ شریف جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  حلالہ کے لئے صرف دخول شرط ہے انزال ضروری نہیں ہے جیساکہ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں  بہت زیادہ عمر والے سے نکاح …

Read More »

قبر پہ درخت لگانا کیسا ہے ؟

سوال السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  میرا سوال ہے کہ قبر کے اوپر درخت کو لگانا کیسا ہے حوالہ کے ساتھ جواب چاہیے سائل محمد شمشاد علی جواب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ  قبر کے اوپر درخت لگانا مناسب نہیں ہے. سایہ کے لئے قبرستان کے باہر لگائے …

Read More »

عقیقہ میں کتنے بکرے یا بکریاں ہوں ؟

سوال ا لسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ  بعدہ ایک سوال عرض ہے کہ عقیقہ کروانے میں کتنے بکرے یا بکری ہونا چاہیے اور اس میں عمر بھی متعین ہے یا نہیں مہربانی کرکے جواب عنایت فرمائیں جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  لڑکے کے عقیقہ میں دو بکرے …

Read More »

بدمذہبوں کے لیے دعائے مغفرت؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ بدمذہبوں کے لیے مغفرت کی دعا کرنا جائز ز ہے یا ناجایز ؟؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں سائل: محمد احمد جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بدمذہب اپنے عقائد باطلہ کی وجہ سے کافر ہیں لہذا ان کے لئے وہی حکم ہوگا جو …

Read More »

داڑھی کاٹنے والے کی اذان کا حکم

سوال  السلام علیکم  بعد سلام عرض یہ ہے کہ جو انسان داڑھی کاٹتا ہو کیا وہ اذان پڑھ سکتا ہے ؟ جوابـ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  صورت مسؤلہ میں فاسق کو اذان پڑھنا درست نہیں ہے اگر پڑھی تو اس کی اذان کا اعادہ کیا جائے۔ مذہب حنفی میں …

Read More »

کافر کو کافر کہنے کا حکم

سوال کافر کو کافر کہنا چاہئے اس پر قرآن وسنت سے چند دلیلوں کی ضرورت ہے عطا ہو  سائل محمد نعیم امجدی علیمی جوابـ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ایک یہ وبا بھی پھیلی ہوئی ہے کہتے ہیں کہ ہم تو کافر کو بھی کافر نہ کہیں گے کہ …

Read More »