محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ؟



سوال




السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتےہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل میں آج جو عوام میں مشہور ہے کہ ماہ محرم الحرام میں شادی کرنا جائز نہین ہے کیا یہ صحیح ہے مع دلیل جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی…..

سائلمحمد نواز رضا
پورنیہ بہار


جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

شادی کرناکسی بھی مہینے میں منع نہیں ہے جیساکہ

حضور سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خاں علیہ الرحمہ سے سوال ہوا کہ
ماہ محرم الحرام و صفر میں نکاح کرنا منع ہے یا نہیں
تو آپ نے جواب دیا
نکاح کسی مہینے میں منع نہیں

  1.  فتاوی رضویہ شریف جلد 11صفہ 265

    اسی طرح احکام شریعت حصہ اول صفحہ/127/
    وغلط فہمیاں اورانکی اصلاح صفحہ نمبر/132/133  





واللہ ورسولہ اعلم بالصواب




محمدالطاف حسین قادری

دارالعلوم غوث الوری ڈانگالکھیم پورکھیری یوپی

About حسنین مصباحی

Check Also

لڑکا، لڑکی خود ایجاب وقبول کر لیں تو نکاح منعقد ہوگا یا نہیں؟

سوال   السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے دین و …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *