سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
نماز جنازہ کی ادائیگی کے اذان دینا شرعاً کسا ہے
برائے کرم جلد رہنمائی فرمائیں
آپکے جواب کا منتظر ہوں
برائے کرم جلد رہنمائی فرمائیں
آپکے جواب کا منتظر ہوں
المستفتی بندہ علی حیدر تنیو
پاکستان صوبہ بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی ضلع نصیرآباد
جواب
الجواب بعون الملك الوھاب اللهم ھدایۃ الحق والصواب
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
فرائض کے سوا باقی نمازوں کے لئے اذان مشروع نہیں ہے۔
فتاویٰ ہندیہ میں ہے
ولیس لغیر الصلوات الخمس والجمعة نحو السنن والوتر والتطوعات والتراويح والعیدین أذان ولا إقامة کذا فی المحیط وکذا للمنظورة وصلاۃ الجنازة والإستسقاء والضحی والأفزاع ھکذا في التبیین
کتاب الصلوہ باب الأذان الفصل الأول ج:١ ص:٥٩/دار الکتب العلمیہ)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
محمد ذیشان مصباحی غفر لہ
دلاور پور محمدی لکھیم پور کھیری یوپی انڈیا
نماز جنازہ کے لیے اذان دینا کیسا ہے؟