امام عربی میں نماز کی نیت کیسے کرے ؟

سوال

السلا علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

 علمائے کرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ امام عربی میں نماز کی نیت کس طرح کرے گا رہنمائی فرمائیں
 سائل :ابرار رضا قادری قیصرگنج بہراٸچ
 

جواب


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 
امام صاحب جو نماز پڑھا رہے ہیں اور جس وقت کی نماز پڑھا رہے ہیں اس وقت کا نام ملائیں ۔مثلا فجر کے دو فرض کی نیت کرنا ہے تو اس طرح کریں ۔
نویت أن أصلی لله تعالیٰ رکعتی صلوة الفجر فرضا لله تعالی أنا امام لمن حضر ومن يحضر متوجها إلى جهة الكعبة الشريفة الله أكبر
 واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 


محمد اشفاق عطاری


متعلم :جامعۃ المدینہ نیپال گنج نیپال
 ٢٢/ذوالقعدۃ الحرام ١٤٤٢ھ

About حسنین مصباحی

Check Also

امام مقتدیوں سے اونچائی پر ہو تو کیا حکم ہے؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *