منکر،نکیر کا اصل نام کیا ہے؟

سوال

السلام عليكم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
 علمائے کرام رہنمائی فرمائیں
کہ منکر و نکیر کا اصل نام کیا ہے؟ 
 المستفتی محمد تاج الدین رضوی سمستی پور بہار انڈیا
  جواب

الجواب بعون الملك الوھاب اللهم ھدایۃ الحق والصواب
 وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
 منکر نکیر کا نام نکیر و منکر یا بشیر و مبشر ہے
یہ دونوں فرشتے قبر میں سوالات کرتے ہیں اگر میت کافر ہو تو فرشتوں کی شکل خطرناک ہوتی ہے اور انہیں نکیر و منکر کہتے ہیں اور اگر مومن کی میت ہو تو یہ دو فرشتے خوبصورت چہرے کے ساتھ داخل ہوتے ہیں اس صورت میں انہیں بشیر و مبشر کہتے ہیں
 

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 


مفتی محمد طیب حسین صاحب امجدی


استاد:جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو
 ٤/رجب المرجب ١٤٤٢ھ

About حسنین مصباحی

Check Also

مصنوعی بال اور دانت لگوانا کیسا ہے؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *