محرم الحرام میں بچوں کو فقیر بنانا کیسا ہے ؟

سوال

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ محرم الحرام کے مہینے میں اپنے بچوں کو فقیر بناتے ہیں
 دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے  مدلل جواب عنایت فرمائیں 
 سائل: محمد انور خان رضوی علیمی پتہ شراوستی یوپی
 
جواب

وعليكم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ 
مذکور فی السوال امر کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن نے فتاویٰ رضویہ مترجم ج ٢٤ ص ٥٠٨ میں ممنوع و ناجائز قرار دیا ہے لہٰذا جو لوگ ایسا کرتے ہیں وہ گنہگار ہیں انہیں چاہئے کہ سچے دل سے توبہ کرکے ایسی خرافات سے باز رہیں
 

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 


محمد ذیشان مصباحی غفر لہ

دلاور پور محمدی لکھیم پور کھیری یوپی انڈیا

 ١٠/محرم الحرام ١٤٤٣ھ

About حسنین مصباحی

Check Also

مصنوعی بال اور دانت لگوانا کیسا ہے؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *