سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضرت بدیع الدین زندہ شاہ مدار رحمۃ اللہ علیہ کو مدار العالمین کہنا کیسا ہے؟
مدلّل جواب عنایت فرمائیں۔
ساںٔل :محمد مشاہد رضا۔
متعلم جامعۃ الرضا بریلی
متعلم جامعۃ الرضا بریلی
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الوھاب اللھم ہدایۃ الحق والصواب
کسی بزرگ کو مدار العالمين کہنا جائز نہیں ہے
حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ سے یہی سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا
مدارالعلمین کہنا جائز نہیں اس لئے کہ اس کے اکثر معانی خاصۂ جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرا معنیٰ خاصۂ الوہیت ہے
مدارالعلمین کہنا جائز نہیں اس لئے کہ اس کے اکثر معانی خاصۂ جناب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور دوسرا معنیٰ خاصۂ الوہیت ہے
(فتاویٰ تاج الشریعہ ج ١ ص ٤٣٩)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
محمد محبوب عالم امجدی
آزاد نگر مہراج گنج یوپی انڈیا
بہت خوب