دیوبندی کی تکبیر سے نماز کا حکم؟



سوال



اسلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ
 اگروھابی تکبیر کہے اور سنی نماز پڑھائے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں دلائل کی روشنی میں جواب ارسال فرمائیں۔

 العارض احمر خاں
 متعلم جامعۃ الرضا




جواب





وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
 حضور تاج الشریعـہ علامہ مفتی اختر رضا رضاخاں ازہری میاں علیہ الرّحمہ تحریر فرماتے ہیں؛

 تکبیر نماز کا موقوف علیہ نہیں ھے،
لہذا نماز ہوجائیگی مگر تکبیر جو دیوبندی کہےگا وہ نہ ہوگی

لہذا اگر فتنہ کا اندیشہ نہ ہو تو تکبیر دوبارہ سنی صحیح العقیدہ سے کہلوائیں اور دیوبندی کیونکہ مرتد ہے. اس کو
تکبیر و اذان سے موقوف رکھیں۔


 ( فتاوی تاج الشریعـہ جلد3 صفحہ نمبر 242) 

 اس سے معلوم ہوا کہ نماز ہو جائے گی

لیکن اگر دیوبندی نے تکبیر کہی تو نماز تو ہوجائےگی مگر فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو ایسی تکبیر کا اعادہ بہتر ہے


واللہ ورسولہ اعلم بالصواب




محمد نعمان اختر

About حسنین مصباحی

Check Also

امام مقتدیوں سے اونچائی پر ہو تو کیا حکم ہے؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلہ کے بارے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *