حضرت بلال کے متعلق ایک موضوع روایت!

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

 حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں جو روایت اذان کے متعلق بیان کی جاتی ہے کہ حضرت بلال نے اذان نہیں پڑھی تو صبح نہیں ہوئی کہاں تک صحیح ہے
جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی
 المستفتی سبیل حسین واحدی نیاگاؤں ضلع لکھیم کھیری
 
جواب

 وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
 تمام محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ مذکورہ روایت گھڑی ہوئی، جھوٹ ہے.
  اسی طرح فتاویٰ شارح بخاری عقائد متعلقہ صحابۂ کرام  ج:٢ ص:٣٨/مطبوعہ دائرۃ البرکات گھوسی:میں ہے 

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 


محمد ذیشان مصباحی غفر لہ

دلاور پور محمدی لکھیم پور کھیری یوپی انڈیا

 ٣/رجب المرجب ١٤٤٢ھ

About حسنین مصباحی

Check Also

مصنوعی بال اور دانت لگوانا کیسا ہے؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *