جس جانور سے وطی کی گئی ہو اس کا دودھ پینا کیسا ہے؟

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس حلال جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی ہو اسکا دودھ پینا کیسا ہے؟ 
 سائل علی حیدر پاکستان 

جواب


الجواب بعون الملك الوھاب اللهم ھدایۃ الحق والصواب 

وعليكم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
 ایسے جانور کے بارے میں حکم یہ ہے کہ اسے ذبح کر کے جلا دیا جائے. اس کا دودھ پینا یا گوشت کھانا یا کسی بھی طرح سے نفع اٹھانا مکروہ ہے

 در مختار میں ہے: 
لا یحد بوطئ بھیمة بل یعزر و تذبح ثم تحرق ویکرہ الإنتفاع بھا حیة ومیتة
کتاب الحدود، باب الوطئ الذی یوجب الحد والذی لا یوجبه ص ٣١٠ /دار الکتب العلمیہ /بیروت
 
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 


محمد ذیشان مصباحی غفر لہ

دلاور پور محمدی لکھیم پور کھیری یوپی انڈیا

 ١٠/رمضان المبارک ١٤٤٢ھ

About حسنین مصباحی

Check Also

مصنوعی بال اور دانت لگوانا کیسا ہے؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *