بیت الخلا کے ٹینک پر بیٹھ کر قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 
 کیا فرماتے ہیں علمائے اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ
دروازے پر زمین کے نیچے بیت الخلا کی ٹنکی بنی ہوئی ہے کیا اس ٹنکی پر بیٹھ کر قرآن پاک وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟
 جواب سے نواز کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
 المستفتی :محمد مستقیم القادری المصباحی سمستی پور بہار 


جواب


الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

 وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ 
 صورت مستفسرہ میں مذکورہ ٹنکی کے اوپر بیٹھ کر قرآن پڑھ سکتے ہیں کوئی حرج نہیں 
 فتاوی شامی میں ہے 
 
واذا اصابة الارض نجاسة
ففرشها بطین أو جص فصلی علیه جاز 
مذکورہ صورت میں جب نماز پڑھ سکتے ہیں تو قرآن بھی پڑھ سکتے ہیں
 
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 



مفتی محمد طیب حسین صاحب امجدی


استاد :جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو یوپی انڈیا
 ٦/رجب المرجب ١٤٤٢ھ

About حسنین مصباحی

Check Also

مصنوعی بال اور دانت لگوانا کیسا ہے؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *