جنابت کی حالت میں جانور کو ذبح کرنا کیسا ہے؟



سوال



السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
 جنابت کی حالت میں جانور کو ذبح کرنا کیسا ہے؟



جواب



و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 حالت جنابت میں جانور ذبح کرنے میں کوئی قباحت نہیں

جیسا کہ فتاوی امجدیہ میں ہے
 کہ

ایسے شخص کا جانور ذبح کرنا درست ہے بشرطیکہ وہ ذبح کرنا جانتا ہو

 درمختار میں ہے

 
فتحل ذبیحتھما ولو الذابح امراتہ او صبیا یعقل التسمیتہ والذبح و یقدر




( فتاوی امجدیہ جلد 3 کتاب الذبح صفحہ 300 )


واللہ ورسولہ اعلم بالصواب




محمد نعمان اختر

About حسنین مصباحی

Check Also

حالت جنابت میں جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *