مسائل نماز

نماز میں صدری کے بٹن کھلے رہیں تو کیا حکم ہے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اگر جیکٹ کی چین کھلی ہو یا واسكٹ کے بٹن کھلے ہوں تو نماز ہو جائے گی یا نہیں جب کہ اندر کرتا وغيره پہنے ہو  سائل:علی حضرت ۔بریلی شریف   جواب وعلیکم …

Read More »

کندھوں سے چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ   میرا سوال ہے کہ اگر کوئی شخص چادر کو اوڑھ کر بغیر سر ڈھانکے نماز پڑھے تو اس صورت میں نماز ہوگی یا نہیں  جواب حوالے کے ساتھ ارسال فرمائیں مہر بانی ہوگی  سائلہ :ندا فاطمہ    جواب وعلیکم السلام و رحمۃ …

Read More »

الٹے مصلے پر نماز پڑھی تو نماز ہوئی یا نہیں؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ  میرا سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ مصلى الٹا بچھا کر نماز پڑھتے ہیں مصلى الٹا بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟   جواب عنایت فرما دیجئے بہت مہربانی ہوگی   ساٸل :شہباز حسین بنگال   جواب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ …

Read More »

گوبر سے لیسی ہوئی زمین پر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ   علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے کہ بعض گھر کچے ہوتے ہیں جن کو گاۓ یا بھینس کے گوبر سے لیپا جاتاہے تو ایسی جگہ پر نماز ہوگی یا نہیں ۔جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی  سائل محمد جاوید اختر …

Read More »

تہبند کے نیچے انڈر وِیَر نہ ہو تو نماز ہوگی یا نہیں؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ آدمی اگر تہبند پہن کرنماز پڑھے اور تہبند کے نیچے انڈرویر نہ پہنے تو کیا نماز نہیں ہوگی ؟ ۔  حوالہ کےساتھ تَسَلِّی بخش جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی ۔  ساٸل صدام حسین …

Read More »

نماز میں مرد و عورت کے سجدہ کرنے کا طریقہ؟

b سوال کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نماز میں مرد اور عورت کے سجدہ کرنے کا طریقہ الگ الگ ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں۔  سائل: عقیل خان قادری مدھوبنی بہار    جواب بسم اللہ الرحمٰن الرحیم  الجواب بعون الملک …

Read More »

نماز میں پاجامہ یا پینٹ کو موڑنا کیسا ؟

سوال کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پینٹ اور پاجامہ کو اوپر سے موڑ کر نماز پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟    جواب بسم اللہ الرحمٰن الرحیم   پینٹ یا پاجامہ موڑ کر نماز پڑھنا مطلقاً مکروہ تحریمی ہے، خواہ نیچے سے موڑے یا اوپر …

Read More »

پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ دی تو دوسری میں کونسی پڑھے ؟

سوال السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی اور دوسری رکعت میں کوئی دوسری سورہ پڑھی تو کیا اس صورت میں سجدۂ سہو واجب ہوگا؟  اگر ہوگا تو کیوں مفصل …

Read More »

دیوبندی اقامت کہے تو نماز ہوگی یا نہیں ؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  اگر دیوبندی تکبیر کہے اور سنی نماز پڑھائے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں دلائل کی روشنی میں جواب ارسال فرمائیں۔   العارض احمر خاں متعلم جامعۃ الرضا    جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  حضور تاج الشریعـہ علامہ مفتی اختر رضا …

Read More »

پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ حضرت پینٹ شرٹ میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟  سائل اکرام علی جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  پینٹ، شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے کیونکہ یہ اب انگریزوں کا شعار نہ رہا پہلے جب یہ انگریزوں کا شعار تھا اس وقت پینٹ، …

Read More »