کالے جوتے ،چپل پہننا کیسا ہے؟

سوال

کالے جوتے پہننا کیسا ہے. نیز کس رنگ کے جوتے پہننا بہتر ہے ؟ 

جواب

علامہ سید غلام جیلانی میرٹھی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں
زرد جوتا پہننا پسندیدہ ہے. مولائے مشکل کشا حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں جو زرد رنگ کا جوتا پہنے گا اس کے افکار میں کمی ہوگی.

سیاہ جوتا پہننا ناپسندیدہ ہے 

جلیل القدر صحابی عبد اللہ بن زبیر اور امام جلیل محمد بن کثیر رضی اللہ تعالٰی عنھما سیاہ جوتا پہننے سے منع فرماتے تھے اس لئے کہ اس سے افکار پیدا ہوتے ہیں

 (روح البیان شریف) 

 (نظام شریعت ص ٣٥ سنی بک ڈپو) 

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

About حسنین مصباحی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *