Tag Archives: ماء مستعمل کی تعریف نیز حائضہ یا بچے کے ہاتھ پڑنے سے پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟

ماء مستعمل کی تعریف نیز حائضہ یا بچے کے ہاتھ پڑنے سے پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مائے مستعمل کسے کہتے ہیں نیز اگر حائضہ عورت یا نابالغ بچے کا ہاتھ یا جسم کا کوئی حصہ غسل یا وضو والے پانی میں چلا جائے تو وہ …

Read More »