سوال کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ مال زکوٰۃ سے مدرسے کی تعمیر ہو سکتی ہے یا نہیں؟ مدلل جواب عطا فرمائیں، مہربانی ہوگی۔ سائل: مولانا محمد ثناء اللہ مصباحی، مدھوبنی بہار جواب بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب مال زکات کو براہِ راست مدرسے کی تعمیر …
Read More »