متفرق مسائل

بیت الخلا کے ٹینک پر بیٹھ کر قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دروازے پر زمین کے نیچے بیت الخلا کی ٹنکی بنی ہوئی ہے کیا اس ٹنکی پر بیٹھ کر قرآن پاک وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟  جواب سے نواز کر شکریہ کا موقع عنایت …

Read More »

خارج نماز درود ابراہیمی پڑھنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  درود ابراہیمی نماز کے علاوہ پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی  المستفتی :چراغ سمستی پور وارث نگر بہار   جواب الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب  وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ  درود ابراھیمی اصل میں …

Read More »

تاڑی پینا کیسا ہے؟

سوال السلام عليكم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کوئی شخص سوائے شراب کے تاڑی اس مقدار میں پیے کہ اسے نشہ نہ آئے تو کیا وہ حرام کا مرتکب ہوا یا نہیں؟  رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقع دیں نوازش ہوگی  المستفتی:غلام …

Read More »

فاسق کی تعظیم کرنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  میرا سوال یہ ہے کہ فاسق کی تعظیم کا کیا حکم ہے حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی  سائل محمد بلال رضا شاہجہانپور   جواب الجواب بعون الملك الوھاب اللهم ھدایۃ الحق والصواب  وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ   فاسق کی …

Read More »

میت کی تصویر لینا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل سوالات کے بارے میں   الف میت کی تصویر لینا شرعاً کیسا ہے؟   ب کیا میت کو غسل دینے والے کو خود غسل کرنا ہوگا؟  المستفتی حبیب رضا رضوی بہار   جواب الجواب بعون …

Read More »

حضرت بلال کے متعلق ایک موضوع روایت!

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ  حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں جو روایت اذان کے متعلق بیان کی جاتی ہے کہ حضرت بلال نے اذان نہیں پڑھی تو صبح نہیں ہوئی کہاں تک صحیح ہے جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی  المستفتی سبیل حسین واحدی …

Read More »

کیا خود کشی کرنے والے کی روح بھٹکتی ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   علمائے کرام کی بارگاہ عرض ہے کہ جو لوگ پھانسی لگا کر یا آگ لگا کر خود کشی کرتے ہیں تو کیا ان کی روحیں بھٹکتی پھرتی ہیں  جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی   المستفتی محمد شیردین قادری متھرا یوپی   جواب الجواب …

Read More »

کنڈوم استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال کنڈوم کا استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟  سائل عبد اللطیف جموں کشمیر   جواب وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ   کسی جائز مقصد کے تحت کنڈوم کا استعمال کیا جا سکتا ہے  اسی طرح فتاویٰ فیض الرسول کتاب الحظر والاباحۃ ج:٢ ص:٥٨٠/مطبوعہ دار الاشاعت فیض الرسول:میں ہے   …

Read More »

ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آجکل عموما لوگ ایک ہاتھ سے مصافحہ کرتے ہیں اس طرح کرنا کیسا ہے؟ سائل محمد سہیل رضا قادری لکھیم پوری   جواب الجواب بعون الملك الوھاب اللهم ھدایۃ الحق …

Read More »

پان کھانا اور اسے سنت کہنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا پان کھانا سنت ہے ایک صاحب نے تقریر کے دوران بیان کیا کہ پان کھانا سنت ہے اور میں نے تو پہلی ہی تعمیر ادب میں پڑھا ہے …

Read More »