سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جمعہ و عیدین کے دونوں خطبہ کے بیچ میں کیوں بیٹھا جاتا ہے اور ان کے درمیان کیا پڑھا جاتا ہے؟ برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں سائل محمد ابوالحسن قادری نیپال …
Read More »