حسنین مصباحی

جنابت کی حالت میں جانور کو ذبح کرنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  جنابت کی حالت میں جانور کو ذبح کرنا کیسا ہے؟ جواب و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  حالت جنابت میں جانور ذبح کرنے میں کوئی قباحت نہیں جیسا کہ فتاوی امجدیہ میں ہے  کہ ایسے شخص کا جانور ذبح کرنا درست ہے بشرطیکہ …

Read More »

ملاقات کے وقت سلام نہ کیا اور جاتے وقت کیا تو اس کا جواب دینا واجب ہے یا نہیں ؟

سوال السلام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو لوگ بات کررہے تھے شروع کلام میں سلام نہ کیا پھر آخر میں جاتے ہوئے سلام کیا تو  اس سلام کا جواب دینا واجب ہے یا نہیں ؟ …

Read More »

پڑاہوامال اٹھاناکیسا؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  میرا سوال یہ ہے کہ زید کو کہیں سے ۲۰ روپے پڑے ہوئے ملے اور اس نے وہ لے لئے تو کیا زید ان کو اپنے خرچ میں استعمال کر سکتا ہے مفصل جواب عنایت فرمائیں سائل۔ محمد یوسف رضا گجرات جواب وعلیکم السلام …

Read More »

چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  بعد سلام کے عرض ہے کہ چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ہے رہنمائی فرمائیں  سائل: محمد وسیم خان قادری ضلع شراوستی جواب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ  اگر چشمہ کا حلقہ یا قیمتیں سونے یا چاندی کی ہوں تو یہ ناجائز ہے …

Read More »

جھینگا کھانا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں جھینگا کھانا کیسا ہے حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں  طالب علم: شہزاد رضا قادری قیصرگنج بھرائچ جواب وعلیکم السلام و رحمة اللہ وبرکاتہ  جھینگے کے مچھلی ہونے کے بارے میں …

Read More »

کن زیورات کو پہننے سے نماز نہیں ہوتی؟

سوال السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ  کیا فرماتے علماء کرام اس مسئلہ کے بارےمیں عورتیں کون کون سے زیورات، اور چوڑیاں، پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں جواب مفصل عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی سائل محمد جنید رضوی، گونڈہ جواب وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ    حضورصدرالشریعہ فرماتے ہیں انگوٹھی …

Read More »

مچھلی پر فاتحہ دلانا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے علماء کرام مسلہ ذیل میں کہ مچھلی پہ فاتحہ دلانا کیسا ہے زید کہتا ہے کہ صحیح نہیں ہے صحیح مسلہ درکار ہے رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی  سائل: اظہرالدین رضوی باندوی جواب وعلیکم.السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  صورت مسؤلہ میں حضور صدرالشریعہ …

Read More »

قبرستان میں بھراؤ ڈالنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کے گاؤں کا جو قبرستان ہے وہ بہت نیچا ہے جسکی وجہ سے بارش کا پانی جمع ہو جاتاہے تو کیا اس قبرستان میں پانچ یا چھ فٹ مٹی …

Read More »

کیاقرآن پاک چھونے کے لئے نماز جیسا وضو ہونا چاہئے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ  عرض خدمت ہے کہ قرآن پاک چھونے کے لئے نماز جیسا وضو ہونا چاہئے یا فقط ہاتھ منھ دھو لینا کافی ہے  سائل : محمد مقیم نوری جواب وعليكم السلام ورحمة اللہ وبركاتہ  اللہ تعالى قرآن مجید میں ارشادفرماتاہے لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ ترجمه …

Read More »

ایک مرد ایک بچہ ہوتو جماعت ہوسکتی ہے؟

سوال السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مرد ہو اور ایک بچہ تو جماعت قائم ہو سکتی ہے یا نہیں؟  سائل محمد شمس الھدٰی ہاشمی سکندرآباد جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ایک مرد کے …

Read More »