حسنین مصباحی

ایک مشت داڑھی کے وجوب پر ایک اعتراض و جواب

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ داڑھی ایک مشت رکھنا واجب ہے یہ قرآن و حدیث میں اس قید کے ساتھ کہیں مذکور نہیں صرف داڑھی بڑھانے کا ذکر ہے اور یہ …

Read More »

ابو طالب ایمان لائے تھے یا نہیں؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  حضرت علی رضی اللہ عنہ کے والد ایمان لائے تھے یا نہیں؟  ساٸل حافظ محمد آفتاب لکھیم پور کھیری جواب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ  حضرت علی رضی اللہ عنہ کے والد ابو طالب ہیں جو کہ حضور نبی اکرم …

Read More »

قرب قیامت جانور انسانوں سے باتیں کریں گے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ حدیث شریف میں قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بیان ہوتی ہے کہ قرب قیامت جانور انسانوں سے باتیں کریں گے حتی کہ جوتوں کا تسمہ اور چابک کی نوک اور انسان کی ران انسان سے …

Read More »

پینٹ شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ حضرت پینٹ شرٹ میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟  سائل اکرام علی جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  پینٹ، شرٹ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے کیونکہ یہ اب انگریزوں کا شعار نہ رہا پہلے جب یہ انگریزوں کا شعار تھا اس وقت پینٹ، …

Read More »

موت کی تمنا کرنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی وجہ سے موت کی تمنا کرنا کیسا ہے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی  سائل: محمد اختر رضا جواب وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ  موت طلب کرنا ناجائز …

Read More »

غیر مسلم کو تعویذ دینا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  قرآنی آیات یا کوئی بھی عبارت لکھ کر بطور تعویذ غیر مسلم کو دینا کیسا ہے؟  سائل محمد مہتاب رضا قادری جواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ  غیر مسلم کو آیات قرآنیہ واسماۓ الہیہ وکلمات طیبہ لکھ کر بطور تعویذ دینا جائز نہیں کہ وہ …

Read More »

دیوبندی کی تکبیر سے نماز کا حکم؟

سوال اسلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ  اگروھابی تکبیر کہے اور سنی نماز پڑھائے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں دلائل کی روشنی میں جواب ارسال فرمائیں۔  العارض احمر خاں  متعلم جامعۃ الرضا جواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ  حضور تاج الشریعـہ علامہ مفتی اختر رضا رضاخاں ازہری میاں علیہ …

Read More »

زانیہ سے نکاح زانی کا حکم؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  زید نے ہندہ سے زنا کیا جس سے ہندہ حاملہ ہو گئی اب اگر زید کا نکاح ہندہ سے کیا جائے تو نکاح صحیح ہے یا نہیں اور اس بچے کا کیا حکم ہے  سائل جاوید رضا سیتاپور یوپی جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ …

Read More »

کیا قبرستان کی بیع ہو سکتی ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  سوال یہ ہے کہ کسی نے اپنی زمین کو قبرستان کے لیے وقف کر دیا اور یہ کہا کہ اس میں اپنے مردے دفناؤ پھر بعد میں نیا قبرستان بنایا گیا اور جس کی زمین تھی وہ لوگ وہاں سے چلے گئے اور ان …

Read More »