کافر کو قربانی کا گوشت کھلانا کیسا ہے؟

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کافر کو قربانی کا گوشت کھلا سکتے ہیں یا نہیں؟
سائل عاشق رسول دلدار نگر
 
 
جواب

الجواب بعون الملك الوھاب اللهم ھدایۃ الحق والصواب 

وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ 
قربانی کا گوشت کافر کو نہیں کھلا سکتے
جیسا کہ بحرالعلوم حضرت علامہ مفتی عبدالمنان اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ”
قربانی کے کچے اور پکے دونوں ہی قسم کے گوشت کا ایک ہی حکم ہے کہ یہاں کے غیر مسلموں کو نہیں کھلا سکتے
 فتاوی بحرالعلوم ج ۵ ص ۱۹۸/ کتاب الأضحیۃ مطبوعہ شبیر برادرز اردو بازار لاہور
 
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 


محمد قمر الدین قادری


گیناپور ضلع بہرائچ شریف یوپی
 ١٩ /ذو الحجۃ الحرام ١٤٤٢ھ

About حسنین مصباحی

Check Also

شرابی جانور کی قربانی جائز ہے کہ نہیں؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *