دیوبندی، وہابی، اہلحدیث اور شیعہ مسلمان ہیں یا نہیں؟

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وہابی، دیوبندی، اہل حدیث شیعہ وغیرہ مسلمان ہیں یا نہیں
 حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی 
سائل محمد انور خان علیمی پتہ شراوستی یوپی
 
جواب

الجواب بعون الملك الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ 
 وہابیہ ،دیابنہ اہل حدیث یہ سب بر بناء توہین انبیاء خصوصا توہین محبوب خدا محمد علیہم الصلاۃ والسلام کافر و مرتد خارج از اسلام ہیں ان سب کے عقائد یکساں ہیں یہ سب اسماعیل دہلوی کو اپنا رہنما مانتے ہیں.اختلاف بس فروعی مسائل میں ہے
تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں
حسام الحرمین، الصوارم الہندیہ وغیرہ
 اسی طرح شیعوں نے بے شمار کفریات بکے. ان کا عقیدہ ہے کہ حضرت جبریل نے وحی لانے میں غلطی کر دی حضرت علی کے بجائے حضور علیہ السلام کے پاس لے آئے . موجودہ قرآن ناقص ہے نیز یہ چند صحابۂ کرام کے سوا سب کو کافر و مرتد مانتے ہیں ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر العیاذ باللہ تہمت زنا عائد کرتے ہیں. بدء خلق کے قائل ہیں. انہیں باطل عقائد کی بناء پر علماء سلف نے انہیں کافر و مرتد قرار دیا. ہاں اگر شیعہ صرف تفضیلی ہو کہ حضرت علی کو افضل مانتا ہو تو وہ بدعتی ہے اس کی تکفیر نہیں کی جائے گی
 فتاویٰ عالمگیری میں ہے
  الرافضي إذا کان یسب الشیخین و یلعنھما والیعاذ بالله فھو کافر وإن کان یفضل عليا کرم الله تعالیٰ وجھه علی أبي بکر رضي الله تعالیٰ عنه لا یکون کافرا إلا أنه مبتدع. 

 ولو قذف عائشة رضی الله عنھا کفر بالله

 ویجب إکفار الروافض في قولھم برجعة الأموات إلی الدنیا و بتناسخ الأرواح و بإنتقال روح الإله إلى الأئمة و بقولھم في خروج امام باطن و بتعطیلھم الأمر والنھي إلى أن یخرج الإمام الباطن و بقولھم إن جبریل علیه السلام غلط في الوحي إلى محمد صلی الله تعالیٰ علیه وسلم دون علي إبن أبي طالب رضی الله عنه وھؤلاء القوم خارجون عن
ملة الإسلام وأحکامھم أحکام المرتدین کذا في الظھیریة

فتاویٰ عالمگیری کتاب السیر باب فی احکام المرتدین ج ٢ ص ٢٨٦/ملتقطا / دار الکتب العلمیہ 
 مزید تفصیل کے لئے فتاویٰ شارح بخاری ج ٣ کتاب العقائد کا مطالعہ فرمائیں
 
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب 

محمد ذیشان مصباحی غفر لہ

دلاور پور محمدی لکھیم پور کھیری یوپی انڈیا

 ١/شعبان المعظم ١٤٤٢ھ

About حسنین مصباحی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *