متفرق مسائل

کلمہ طیبہ میں لفظ ”رسول” پر الف لام لگانا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی و برکاتہ   علمائے کرام ومفتیان عظام کی بارگاہ عالیہ میں سوال یہ ہے کہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ اس طرح لکھنا کیسا ہے؟  قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی  المستفتی محمد عثمان قادری ، سیتامڑھی بہار …

Read More »

مردوں کو بالوں میں ہیئر کیچ یا ہیئر پٹی لگانا کیسا ہے؟

سوال السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسلئہ کے بارے میں کہ زید نے زلفیں رکھی ہوئی ہیں جو کہ ابھی چھوٹی ہیں تو زید ہیئر کیچ یا ہیئر پٹی لگا سکتا ہے یا نہیں؟  جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی   المستفتی …

Read More »

پیسہ دیکر ووٹ لینا، دینا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ   کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ الیکشن میں مسلمان سے روپیہ دیکر ووٹ خریدا جاتا ہے اور مسلمان بھی شوق سے روپیہ لیکر ووٹ دیتے ہیں واضح رہے لینے والا اور دینے والا دونوں سنی بریلوی ہیں دونوں …

Read More »

کسی کی کال ریکارڈ کر کے دوسروں کو سنانا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چغلی کرنے کی حدیث پاک میں بہت مذمت آئی ہے چغلی سے مسلمانوں میں فتنہ پھیلتا ہے ۔لیکن آج کے دور میں لڑانے کے لیے جو لوگ ایک آدمی کی کال ریکارڈ …

Read More »

اللہ تعالیٰ کو حضور ﷺ کا شیدا کہنا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  علماء کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ ” اُمتی کیا خود خدا ہے شیدا تمہارا الخ” یہ شعر پڑھنا کیسا ہے رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی  سائل محمد شہید اختر قادری رضوی کشن گنج بہار   جواب وعليكم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ   الجواب …

Read More »

بھیک مانگنا اور بھیک دینا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دور حاضر کے فقیر جو مکمل جسمانی اعتبار سے صحیح ہیں مگر خدا کے نام پر بھیک مانگ رہے ہیں کیا انہیں بھیک دینے کی اجازت ہے؟  سائل محمد ضیاء الدین واحدی مسکن …

Read More »

عصر کے بعد کھانا، پینا اور سونا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ   بعد سلام عرض ہے کہ عصر کے بعد سونا یا کھانا پینا یا لیٹنا وقت مغرب تک کیسا ہے بعض لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ حرام ہے کیا یہ بات درست ہے؟   حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی …

Read More »

عورتوں کو اونچی ایڑی والی سینڈل پہننا کیسا ہے؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ  کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کا اونچی ہیلس والی سینڈل پہننا کیسا ہے  جواب بحوالہ عنایت فرمائیں   سائلہ تاہدہ خان رضویہ پالی راجستھان   جواب الجواب بعون الملك الوھاب اللهم ھدایۃ الحق والصواب …

Read More »

کیا اشرفعلی نے اعلیٰ حضرت کے لئے دعائے مغفرت کی تھی؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ   عرض خدمت یہ ہے کہ جب اعلیٰ حضرت کا وصال ہوا تو اشرف علی تھانوی نے کہا آج ایک بہت بڑے عالم کا انتقال ہو گیا ہے تو اُسکے شاگردوں نے کہا حضور اعلیٰ حضرت تو آپ کو کافر کہتے تھے اور آپ …

Read More »

حضورﷺ پر کوڑا ڈالنے والی بڑھیا کی روایت درست ہے یا نہیں؟

سوال السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   علمائے کرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ ایک روایت جو بڑی مشہور ہے حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اوپر ایک بڑھیا کچرا ڈالتی تھی کیا یہ روایت صحیح ہے تفصیلی جواب عنایت فرمائیں   سائل: محمد یونس ہاشمی بھدوہی …

Read More »