Tag Archives: Allah Ko Ram Ya Bhagwan Kehna Kaisa?

اللہ عزوجل کورام” یا ”بھگوان” کہنا کیسا ہے؟

سوال کیا فرماتے ہیں علماے دین اس مسئلہ میں کہ اللہ عزوجل کو “بھگوان” یا “رام” کہنا کیسا ہے؟ اگر کوئی مسلمان اللہ تعالی کے لیے ان دونوں لفظوں کا استعمال کرے تو ایسے شخص پر شریعت کا کیا حکم ہے؟   براے کرم جواب عنایت فرمائیں اور عند اللہ ماجور …

Read More »