Tag Archives: Allah Ke Liye Jama Ka Segha Istemal Karna Kaisa?

اللہ کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال   السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بنیت تعظیم اللہ تعالیٰ کو ”فرماتے ہیں” کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ شریعت کا کیا حکم ہے رہنمائی فرمائیں  سائل :محمد مستقیم رضا جموں کشمیر جواب وعليكم …

Read More »