اسلامی سوال و جواب اردو ویب سائٹ کو آپ لوگوں نے خوب پیار دیا لیکن کچھ اردو ناخواندہ برادران نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ اردو ویب سائٹ کے طرز پر ایک ہندی ویب سائٹ بھی بنائی جائے جس میں اسی طرح سے آسان اور سہل انداز میں مسائل پبلش کئے، جائیں تاکہ ہندی پڑھنے والے حضرات بھی استفادہ کرسکیں
ان بھائیوں کی حسب فرمائش الحمدللہ ہندی ویب سائٹ وجود میں آچکی ہے جس میں مسائل کی پبلشنگ جاری ہے نیز اس میں ایک فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے کہ ہر مسئلہ سے متعلق ایک آڈیو اپلوڈ کر دی گئی ہے تاکہ قاری کو اگر کچھ خلجان ہو تو اس آڈیو سے مندفع ہوسکے
نیچے والے بٹن پر کلک کر کے ویب سائٹ پر جائیں اور اردو ویب سائٹ کی طرح شئیر کرکے ہندی ویب سائٹ کو بھی اپنی محبتوں سے نوازیں۔۔
ہمیں فالو کریں