سوال
کنڈوم کا استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
سائل عبد اللطیف جموں کشمیر
جواب
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
وعليكم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
کسی جائز مقصد کے تحت کنڈوم کا استعمال کیا جا سکتا ہے
اسی طرح فتاویٰ فیض الرسول کتاب الحظر والاباحۃ ج:٢ ص:٥٨٠/مطبوعہ دار الاشاعت فیض الرسول:میں ہے
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
محمد ذیشان مصباحی غفر لہ
دلاور پور محمدی لکھیم پور کھیری یوپی انڈیا
٣/رجب المرجب ١٤٤٢ھ
0 تبصرے
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ