سوال
حضرت آدم علیہ السلام کا نکاح کس نے پڑھایا اور مہر کیا تھا؟
جواب
حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواء رضی اللہ عنہا کا نکاح اللہ پاک نے فرمایا تھا اور حق مہر ١٠ درود شرىف قرار پایا تھا
حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواء رضی اللہ عنہا کا نکاح اللہ پاک نے فرمایا تھا اور حق مہر ١٠ درود شرىف قرار پایا تھا
(روح البیان، پ۲۵، الدخان، تحت الآية: ۵۴، ۸/ ۴۳۰ دار العربی بیروت)
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
1 تبصرے
ماشاءاللہ بہت خوب
جواب دیںحذف کریںبراۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ