سوال
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
جنابت کی حالت میں جانور کو ذبح کرنا کیسا ہے؟
جواب
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حالت جنابت میں جانور ذبح کرنے میں کوئی قباحت نہیں جیسا کہ فتاوی امجدیہ میں ہے
کہ ایسے شخص کا جانور ذبح کرنا درست ہے بشرطیکہ وہ ذبح کرنا جانتا ہو
درمختار میں ہے
فتحل ذبیحتھما ولو الذابح امراتہ او صبیا یعقل التسمیتہ والذبح و یقدر
( فتاوی امجدیہ جلد 3 کتاب الذبح صفحہ 300 )
واللہ ورسولہ اعلم بالصواب
محمد نعمان اختر
0 تبصرے
براۓ مہربانی کمینٹ سیکشن میں بحث و مباحثہ نہ کریں، پوسٹ میں کچھ کمی نظر آۓ تو اہل علم حضرات مطلع کریں جزاک اللہ